salgirah mubarak in urdu

salgirah mubarak in urdu

آنکھوں پہ تاروں سی چمک۔ہاتھوں پہ مسکان رہے۔

برا دامن رہے خوشیوں س۔ کھیلا چاند سا یہ مکڑا رہے۔

تمام امید ہو پوری آپ کی۔ 

نہ کوئی دل میں اور مار ہے۔

بنی پھول رہا گزر آپ کے۔منزل آپکی شادر ہے ۔ 

تعریف آپ کی سند سے ہو بیاں۔

نہ کوئی باقی رہے۔

حرف آخر میں یاد دعا ہے خدا سے۔

کیا اس کی رحمت سدا آپ کے پاس رہے۔



رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرکے

حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو

تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک