love shayari in urdu for girlfriend

 





تجھے ملنا تو اب میرے لیے خواب سا لگتا ہے

اب ہم نے تیرے انتظار سے ہی محبت کر لی ہے



آنکھیں جس چہرے کو پڑھ لیں اسی کو پیار کہتے ہیں

ورنہ چہرہ تو ہمارا روزہ شمن بھی دیکھتے ہیں



میری نگاہ میں پھر کوئی دوسرا چہرہ نظر نہیں آیا

ہمیں بھروسہ ہے اپنے پیار پر لوٹ آنے کا




ہزاروں چہروں میں ایک تم ہی دل کو اچھے لگے 

ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی نہ چاہنے والوں کی




کسی نے ہم سے پوچھا کبھی عشق ہوا تھا

ہم نے بھی مسکرا کے بول دیا آج بھی ہے ان سے




ہم چپکے سے گزار دینگے زندگی تمہارے نام

لوگوں کو پھر بتائیں گے پیار ایسے بھی ہوتا ہے زندگی میں





دیر سے لاش تڑپتی تھی محبوب کے انتظار میں

کیا کفن ملتا نہیں اس بے وفا بازار میں




تمہارے ساتھ پیار میں پڑھنے سے آباد ہوگیا

لگتا ہے دل اور چین دونوں خو گیا




گھر کو سجاؤ مگر اچھے سے

دل کو تدپاؤ نہ بچہ سمجھ کر



جوانی کی آگ ہے اس میں کبھی نہ آنا

یہ ندیو کی محدار ہے اسمیں کبھی نہ آنا



چہرہ خوبصورت کوئی نظر نہ لگا دی

سامنے کھڑا ہوں ذرا نظروں سے نظر ملا تو لے




آخری بار جھلک دکھلا دی کل تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

مل کے ہی آنا ہے چہرہ دکھانے ضرور آؤنگا




اگر جینا ہے تو پینا سیکھو

اپنی محبت کی باہوں میں جینا سیکھو




رات میں کو نہی آتی جو دیں میں آتی ہو

شاید تمہیں درد ہوا تھا اسی لیے تڑپاتی ہو




تمہاری آنکھیں اتنی لال کیوں ہو گئی 

شاید کسی کی یاد میں روۓ ہو




چاہے پانے میں آگ کیوں نہ لگا دی 

زبانی دو دن کی مستی کیوں نہ کر لو



تیرے ہر سوال پے یو ہی نہیں میں خاموش ہو جاتا ہوں

حُسن اے ادا تیری دیکھ میں ہر لفظ بھول جاتا ہو




تم نظر آتے ہو ہر جام میں بس اسی لئے پی جاتے ہے

اور لوگ ہمیں نشے کا عادی کہتے ہیں




بجا نہیں چاہیے مجھے تُجھے سوچنے کی

تو تو وہ خیال ہے مجھ میں سے کبھی جاتا ہی نہی




کمال کی جھلک تھی جو قیامت ڈھا گئی

وہ جاتے جاتے مجھ کو مجھ سے چرا گئی


Post a comment

0 Comments