quotes on hope and love in urdu | best love quotes in urdu

Hey Poetry Lovers ❤️quotes on hope and love in urdu – Express Your Feeling With india Largest Collection Of Sad love Shayari. Urdu poetry talk.




quotes on hope and love in urdu | best love quotes in urdu 





یاد رکھنا بی محبّت میں نہی سب کچھ 
بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے





یاد رکھنا بی محبّت میں نہی سب کچھ 
بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے




نفرت سی ہونے لگی ہے اس سفر سے اب 
زندگی سنم کے پاس پہچان سے ساس رکنے سے پہلے





ہمیں کیا پتہ تھا کہ محبت ہو جائیگی ہمیں
 تو بس انکا مسکرانا ہی اچّھا لگتا تھا




پتہ نہیں یہ محبّت ہے یہ نادانی مجھے 
ہر وقت تیرے بارے میں سوچنا اچّھا لگتا ہے



کتنا عجیب سا رشتا ہے ہم دونوں کے بیچ
پاس رہ نہی سکتے اور دور رہا نہی جاتا


Download


میں نے تجھے وہ پر بھی مانگا تھا
جہاں پر لوگ اپنی خوشیاں مانگتے ہیں



پتہ نہیں تم سے ایسا کیا رشتہ ہے
درد کوئی بھی ہو پر یاد تمہاری آتی ہے


Download


شکایت تجھے وقت سے نہیں خود سے ہوگی
کی محبت سامنے تھی اور تم دنیا میں الجھے رہے




دیکھ کر اس کو یوں تیرا پلٹ جانا 
نفرت بتا رہی ہے تو نے محبت غضب کی تھی


Also Read




پڑھ رہا ہوں میں عشق کی کتاب اے دوست
اگر بن گیا وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں




تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے
بڑا اچھا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا




تم ہی رکھ لو اپنا بنا کر
اورو نے تو چھوڑ دیا تمہارا سمجھ کر




ہستی ہستی ہم اکثر رو جاتے ہیں
بھولتے بھولتے تمکو تیرے ہو جاتے ہیں



چپ ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے
دلبر اثر ہوا ہے اسی اپنے کی بات سے




ہے عشق تو اثر بھی ہوگا
جتنا ادھر ہے ادھر بھی بھی ہوگا


میں تیرے عشق میں کورونا ہو جاؤ
تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاؤں


sad quotes about love and pain in urdu 




ہم نے دل میں درد دبائے رکھا
بس یو ہی ماحول بنائے رکھا



دو ملاقات کیا ہوئی ہماری تمہاری
نگرانی میں سارا شہر لگ گیا





اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سن لو
یقین مانو وقت بہترین جواب دینگے





وقت کو بھی ہوا ہے ضرور کسی سے عشق
جو وہ بے چین ہیں اتنا ٹھہر تا ہی نہیں




بڑی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں میں
کسی سے کچھ کہنے کی کوشش میں





اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے
ہتھیلی پر ذرا سی راکھ رکھنا اور اڑا دینا





ترس آتا ہے مجھے اپنی معصوم سی پلکوں پر
جب بھیگ کر کہتی ہیں اب رویا نہیں جاتا 




کچھ یوں اتر گئے ہو میری رگ رگ میں تم 
کی خود سے پہلے احساس تمہارا ہوتا ہے






نہیں معلوم حسرت ہے یا تو میری محبت ہے
بس اتنا جانتا ہوں مجھ کو تیری ضرورت ہے





جینا کتنا مشکل ہے 
او دونوں مر ہی جائیں




کبھی جو تھک جاؤ گے دنیا کی محفلوں سے تم
ہمیں آواز دے دینا اکیلے ہم بھی ہوتے ہیں 



لفظ سادے ہیں پر کتنے پیاری ہیں
تم کسی اور کے ہو اور ہم صرف تمہارے ہیں





میری چاہت تم سے الگ کب ہے
دل کی باتیں تم سے چھپی کب ہے






تم ساتھ رہو دل میں دھڑکن کی جگہ
پھر زندگی کو سانسوں کی ضرورت نہیں




یہ سن کر میری بھی نیند اُڑ گئی
کہ کوئی میرا بھی سپنا دیکھتا ہے




کوئی ترازو نہیں ہوتا رشتوں کو تولنے کے لئے
پربھا بتاتی ہے کہ خیال کا دامن کتنا بھاری ہے



کی کھیل کھیلنے میں تبھی مزا آتا ہے
جب زندگی دعاؤں پر لگی ہو



ضد میں آکر اُسنے تعلّق توڑ دیا ہم سے
اب سکون انکو نہی اور نیند ہمیں بھی نہی آتی



نیند چرانے والے پوچھتے ہے سوتے کیوں نہیں 
اتنی ہی فقر ہے تو ہمارے ہوتے کیوں نہی


sweet love quotes in urdu 





بات بفاؤ کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بار نصیب کی تھی کچھ نہ کر سکے



ہر پل میں پیار ہے ہر لمحے میں خوشی ہے
خو دو تو یاد ہے جی لو تو زندگی ہے




توڑا کچھ اس ادا سے اُسنے تعلّق غالب
کی ساری عمر ہم اپنا قصور ڈھونڈ تے رہے




اُسکی آکھے اتنی گہری تھی کی 
تیرنا تو آتا تھا مگر ڈوب جانا اچھا لگا



کھیلنا اچھا نہی کسی کے نازک دل سے
درد جان جاؤگے جب کوئی خیلیگا تمہارے دل سے




اے چاند چلے جا کیوں آیا ہے میری چوکھٹ پر
چھوڑ گیا وہ شکش جس کے دھوکہ میں تُجھے دیکھتے تھے



زمانے میں بس یہ دو حادثے نہی ہوتے 
ہم تم سے جُدا تم ہمارے نہی ہوتے



تیری یاد میں میری کلام بھی رو پڑی تو ہی بتا
میں کیسے کہہ دو کی مجھے توجہ سے محبت نہی


ایسے اپنی زندگی کو کیسے بھول جائے ہم 
اُسکی لیے ہی ہمنے سبکو بھلا دیا


ہزار بار لی ہے تمنے تلاشی میرے دل کی
بتاؤ کبھی کچھ ملا ہے اسمیں پیار کے صوب





تو مجھے اس کدر اچھا لگتا ہے
کی تیرے بن مجھے اب کچھ اچھا نہی لگتا 


بڑی گشتاک ہے تمہاری یاد اسے تمیز سیکھا دو
دستک بھی نہی دیتی اور دل میں اتر جاتی ہے



ہم کی ہی کیوں دیتے ہے عشق کا الزام 
ذرا خود سے بھی پوچھو اتے پیارے کیوں جو



تیری یاد کیو آتی ہے یہ معلوم نہیں
لیکن جب بھی آتی ہے اچھا لگتا ہے




تیری خوشبو سے مہکتی ہے وہ غزل بھی
جسمیں لکھتا ہوں کی تمہیں بھول گیا ہو






سامنے بیٹھے رہو دل کو کر عار آئیگا
جتنا دیکھنگے تم کو اتنا ہی یاد آئیگا



وہ مُجھسے اتنی محبّت زاتانے لگا ہے
کبھی کبھی تو مجھے خواب آنے لگتا ہے



نام ہوٹو پے تیرا آئے تو راحت سی میلے 
تو تسلّی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے




دیوانہ اس نے کر دیا ایک بار دیکھ کر
ہم کر نہ سکے کچھ بھی لگا یار دیکھ کر



کچھ بھی لکھو کچھ بھی کھو
بن تمہارے سب ادھورا ہے




خوش ہو کی مجھے جلا کر تم جسے تو صحیح
میرے نہ صحیح کسی کے دل میں بسے تو سہی



رب نہ کرے عشق کی کمی کسی کو ستاۓ
پیار کرو اسی سے جو تمہیں دل کی ہر بات نتیے




Thank you


Romantic Poetry in Urdu for Lovers
Urdu mohabbat Shayari
mohabbat bhari shayari urdu mein 

Post a Comment

0 Comments