romantic poetry in urdu for lovers sms



romantic poetry in urdu for lovers sms
romantic poetry in urdu for lovers sms







دل کی دھڑکن اور میری صدا ہے تو تم
میری پہلی اور آخری وفا ہے تو
چاہا ہے تجھے چاہت سے بھی بڑھ کر
میری چاہت اور چاہت کی انتہا ہے تو




اے شخص تیرا ساتھ  مجھے ہر شکل میں منظور ہے
یادیں ہو خوشبو ہو یقین ہو گمان ہو




نہ جانے کس طرح کا عشق کر رہے ہیں ہم
جس کے ہو نہیں سکتے اسی کے ہو رہے ہیں ہم



کاش ایک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر
وہ آکے گلے لگا لیں میری اجازت کے بغیر


Post a Comment

Please do not spam

Previous Post Next Post