beautiful shayari in urdu on love


beautiful shayari in urdu on love






اس سے زدہ تُجھے اور کتنا قریب لاو
کو تُجھے دل میں رکھ کے بھی میرا دل نہی بھرتا




حقیقت نہ صحیح تم خاب بن کر ملا کرو
بھٹکے مسافر کو چاندنی رات بن کر ملا کرو




کبھی لفظ بھول جاؤ کبھی بات بھول جاؤ
تُجھے اس قدر چاہو کی اپنی ذات بھول جاؤ
کبھی اٹھ کے تیرے پاس سے جو میں چل دو
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤ





الفاظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
یہ پر پانی کو پیاس لکھا جاتا ہے
میرے جذبات واقف سے ہے میری کلام بھی
پیار لکھو تو تیرے نام لکھا جاتا ہے




تم نہی ہوتے ہو تو بہت خلتا ہے
پیار کتنا ہی تب پتہ چلتا ہے




آپکی یادوں کے سائے میں گزارتا ہے زندگی کا سفر
آپکے ہی خیالوں کے رنگوں کے دائرے میں کو رہتے ہے صدا





بخشا ہے مجھے حُسن آپکی آکھو نے
آپ ہی تو لیکر آئے ہو مجھے اس غرور ے حق پر






کہا جاؤنگا میں تمہیں چھوڑ کے 
کی تمہارے بنہ جب رات نہی گزرتی ہے
تو زندگی کیا خاک گزرے گی




اگر آئے تمہیں ہچکیاں 
تو معاف کرنا مجھے 
کیوں کی اس دل کو عادت ہے
تمہیں یاد کرنے کی





برباد کر دیا مجھے
تیری ان مست نگھاؤ نے
سو سال جی لیتے
اگر دی دار ے حسن تیرا نہ کیا ہوتا





یہ لکیری یہ نصیب یہ قسمت
سب فریب کے آئینے ہے
ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہونے سے ہی
مکمل زندگی کے معنی ہے




آ بھی جاؤ میری آنکھوں کے روبہ روح تم بھی
کتنا خوابوں میں تُجھے اور تلاش جائے




روبہ روح ملنے کا موقع ملتا نہی ہے روز 
اسلئے لفظوں میں تمکو چو لیا مینے